240مسافروں کو سعودی عرب لے جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

240مسافروں کو سعودی عرب لے جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ ...
240مسافروں کو سعودی عرب لے جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سے 240مسافروں کو سعودی عرب لے کر جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز ممکنہ حادثے سے بال بال بچ گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نجی ائیر لائن کی پرواز ریاض جانے کے لیے پشاور سے اڑی لیکن سفر کے دوران ہی ونڈ سکرین پر کریک آگیا جس کے باعث جہاز کو کراچی میں اتار لیا گیا ۔

مزید :

کراچی -