چارسدہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،5 دہشتگردوں دھماکا خیزمواد سمیت گرفتار

چارسدہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،5 دہشتگردوں دھماکا خیزمواد سمیت ...
چارسدہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،5 دہشتگردوں دھماکا خیزمواد سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چارسدہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور 5 دہشتگردوں کو دھماکا خیز مواد اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا،تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے شبقدر میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا جن کی نشاندہی پر زیرتعمیر پل کے نیچے سے اسلحہ و بارود ی مواد برآمد کر لیا،بارودی مواد میں 40کلو بارود، 7مارٹرگولے،10دستی بم،2 آئی ای ڈیز،20 گزپریماکارڈ،11 ڈیٹونیٹراور 5سرکٹ بھی برآمدکر لیا۔

مزید پڑھیں:۔سپریم کورٹ آف کا فیض آباد دھرنے پر خفیہ اداروں کی رپورٹس پر مایوسی کا اظہار ، آئی ایس آئی کو ڈیلیور کرنا چاہیے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

مزید :

چارسدہ -