نیپرا کا اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

نیپرا کا اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
نیپرا کا اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا،نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نیشنل پاور الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوںمیں کمی کا اعلان کر دیا ہے،نیپرانے بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔
نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو 22ارب روپے کاریلیف ملے گااور بلوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی،نیپرا کا کہناہے کہ برکے الیکٹرک صارفین پرنرخوں کی کمی کااطلاق نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں:۔چارسدہ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام،5 دہشتگردوں دھماکا خیزمواد سمیت گرفتار

مزید :

قومی -