سندھ اسمبلی میں پہلی بار 12 ریبع الاول پر محفل میلاد کرانے کا فیصلہ

سندھ اسمبلی میں پہلی بار 12 ریبع الاول پر محفل میلاد کرانے کا فیصلہ
سندھ اسمبلی میں پہلی بار 12 ریبع الاول پر محفل میلاد کرانے کا فیصلہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی بار 12 ریبع الاول پر اسمبلی میں محفل میلاد کرائی جائے گی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے سپیکر آغا سراج درانی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر سندھ اسمبلی میں عید میلادالنبی ﷺ کی تقریب کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے، جس میں سپیکر سندھ اسمبلی سمیت تمام ارکان شریک ہوںگے، یہ تاریخ میں پہلی بار ہوگا جب سندھ اسمبلی میں 12 ربیع الاول کی محفل سجائی جائے گی۔

مزید :

کراچی -