بہاولپور نے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ٹرافی جیت لی

بہاولپور نے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ٹرافی جیت لی
بہاولپور نے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ٹرافی جیت لی

  

ملتان (یو این پی) بہاولپور نے پشاور کو فائنل میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر قومی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیت لی۔ بہاولپور نے 134 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں چاروکٹوں پر عبور کیا۔ محمد اعجاز میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

مزید : کھیل