بھارتی فٹ بال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کی منگنی ہو گئی

بھارتی فٹ بال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کی منگنی ہو گئی
بھارتی فٹ بال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کی منگنی ہو گئی

  

کولکتا(یو این پی)بھارتی فٹ بال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وہ چار دسمبر کو دیرینہ گرل فرینڈ سونم بھٹا چاریہ کے گھر بارات لے کر جائیں گے۔ انہوں نے اہل خانہ کی موجودگی میں ایک سادہ تقریب کے دوران سونم بھٹاچاریہ کو منگنی کی انگوٹھی پہنائی جو موہن بگان کے لی جنڈ کھلاڑی سبراتا بھٹا چاریہ کی بہن ہیں۔ سنگیت پارٹی پیر کو گڑ گاؤں کے مقامی ہوٹل میں رکھی گئی ہے۔ کولکتا میں شادی کے بعد دوستوں اور عزیز و اقارب کیلئے تقریب بنگلور میں 24 دسمبر کو سجانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -