ملک میں ایمرجنسی کی کوئی صورتحال نہیں،ماہرین معیشت ایک طرف کی تصویردکھار ہے ہیں:ہارون اخترخان

ملک میں ایمرجنسی کی کوئی صورتحال نہیں،ماہرین معیشت ایک طرف کی تصویردکھار ہے ...
ملک میں ایمرجنسی کی کوئی صورتحال نہیں،ماہرین معیشت ایک طرف کی تصویردکھار ہے ہیں:ہارون اخترخان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی کی کوئی صورتحال نہیں ماہرین معیشت ایک طرف کی تصویر دکھا رہے ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، مختلف ممالک کے ساتھ معاہدوں کی منظوری

نجی چینل”دنیا نیوز“کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم برائے محصولات ہارون اخترخان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کے استحکام کامعاملہ ہے، پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روپے کومستحکم رکھنے کیلئے پالیسی تیار کی ہے،رواں سال جی ڈی پی کی شرح نمو6 فیصدہے۔

ہارون اختر کہتے ہیں کہ اسحاق ڈار کی کمی محسوس ہوتی رہے گی۔

مزید :

قومی -