اکادمی ادبیات کا فہمیدہ ریاض کے انتقال پر اظہار تعزیت

اکادمی ادبیات کا فہمیدہ ریاض کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)اکادمی ادبیات پاکستان کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راشد حمید اور کراچی کے ریزیڈینٹ ڈائریکٹر قادر بخش سومرو نے پاکستان کی معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کے انتقال پر گھرے رنج و غم کا اظہا ر کیا ہے اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راشد حمید نے کہا کہ فہمیدہ ریاض اردو ادب کابڑا سرمایہ تھی فہمیدا ریاض نے اپنے شاعری کے ذریعے ادب کو پورے پاکستان میں ادب کا نام روشن کیا جب کہ قادر بخش سومرو نے اکادمی ادبیات کراچی کے آفس میں مرحومہ کے لیئے دعاء مغفرت کرائی جس میں بڑی تعداد میں ادیبوں اور شاعروں نے شرکت کی