غیر قانونی ذبحہ خانوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاریاں 

        غیر قانونی ذبحہ خانوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کی تیاریاں 

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت نے صوبہ بھرکے تمام اضلاع میں غیر قانونی طورپر قائم کئے جانے والے ذبحہ خانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کیلئے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں پولیس کیساتھ ملکر غیر قانونی طورپر قائم کئے جانے والے ذبحہ خانوں اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کیخلاف فوری کارروائی کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر