ویب سائٹ پر ڈیٹا اپ لوڈ کرنیوالے کمپیوٹر آپریٹرز‘ افسر مرحلہ وارڈائریکٹوریٹ آفس طلب

          ویب سائٹ پر ڈیٹا اپ لوڈ کرنیوالے کمپیوٹر آپریٹرز‘ افسر مرحلہ ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام شہروں کے ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ملازمین کا ڈیٹا تصدیق کرانیکے احکامات جاری کردیئے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

ہیں اور ویب سائٹ پر ڈیٹا اپ لوڈ کرنیوالے کمپیوٹر آپریٹرز اور آفیسران کو مرحلہ وائز ڈائریکٹوریٹ آفس میں طلب کر لیا ہے۔ ملتان اور لودہراں کے  کمپیوٹر آپریٹرز اور آفیسر ان آج ڈائریکٹوریٹ آفس میں حاضری دیں گے اور ریکارڈ سے متعلق اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔ 

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر