سنگاپور میں تقریب‘ پرووائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود کیلئے اعلیٰ ایورڈ

  سنگاپور میں تقریب‘ پرووائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر احمد اعجاز ...

  



ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود کو سنگاپور میں منعقدہ تقریب میں اعلی ایوارڈ دیا گیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے کہا ہے کہ یہ ایوارڈ پاکستان کی وجہ سے ملا ہے اور پاکستان کے لئے ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر