تونسہ: ڈگری کا لج گراؤنڈ میں دوگروپوں کے درمیان تصادم

تونسہ: ڈگری کا لج گراؤنڈ میں دوگروپوں کے درمیان تصادم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تونسہ شریف(نمائندہ پاکستان)ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں دو گروپوں میں لڑائی ہوئی جہاں عرفان عرف بڈا لالہ ناصر ثنا اللہ شیخ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

میجر بزدار گروپ اور عصمت اللہ. متین بزدار گروپ نے ایک دوسرے پر چھریوں کے وار کئے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ لایا گیا تو فہیم بزدار نے درجنوں ساتھیوں کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں عرفان شیخ پر حملہ کر دیا اس موقع پر پولیس اور علاقہ کے معززین بھی موجود تھے عرفان شیخ پر چھریوں سے وار کیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا