ٹریفک حادثات کی روک تھام ڈرائیورز کے آئی ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

ٹریفک حادثات کی روک تھام ڈرائیورز کے آئی ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پولیس پنجاب نے ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے ڈرائیوروں کی آنکھوں کے ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی ہے خانیوال سمیت صوبہ بھر (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

کے تمام اضلاع کی ٹریفک پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں مسافرگاڑیوں کے ڈرائیور ز کے آئی ٹیسٹ کروائیں تاکہ دوران ڈرائیونگ حادثات سے بچاجاسکے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر