ملتان:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز تبدیل

ملتان:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز تبدیل

  



ملتان (سٹا ف رپورٹر)ملتان کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز تبدیل کردئیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی ای اوسیکنڈری ریاض خان اور(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

ڈی ای او ایلمنٹری راؤ جاوید رفیق کی خدمات محکمہ تعلیم سکولز کے حوالے کردی گئیں جبکہ ایس ایس ایس سعید احمد لنگڑیال کو ڈی ای او سیکنڈری تعینات کردیا گیاہے۔ ان کو سی ای او ملتان ایجوکیشن اتھارٹی کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر