بھائی کی فائرنگ سے خاتون آشنا سمیت قتل‘ ملزم فرار

  بھائی کی فائرنگ سے خاتون آشنا سمیت قتل‘ ملزم فرار

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)‘ بھائی نے بہن کو آشنا سمیت پسٹل کے فائر ماکرموت کے گھاٹ اتاردیااور فرار ہوگیا‘ اطلاع پاکر (بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی‘ تفصیل کے مطابق نصیر آباد(بلوچستان) کے رہائشی قدیرحمید کو اپنی ہمشیرہ نوربانو اور چچا زاد علی دوست کے درمیان تعلقات کاشبہ تھا جس پر ملزم نے طیش میں آکر پسٹل کے فائر مارکر دونوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور آلہ قتل سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ اطلاع پاکر پولیس تھانہ رکن پور نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے شیخ زید ہپستال منتقل کردی اور لڑکے کے والد گلاب خان کی تحریری درخواست پر کارروائی شروع کردی ہے۔

قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر