نشتر ہسپتال‘ ڈینگی بخار کے شبہ میں دو مریض داخل

  نشتر ہسپتال‘ ڈینگی بخار کے شبہ میں دو مریض داخل

  



ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں دو نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔جس کے بعد ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد چھ ہوگئی ہے۔زیر علاج مریضوں میں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

سے چار مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔جبکہ دو مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی انا باقی ہے۔نشتر ہسپتال میں سے زیر علاج تین مریض کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر