ڈومیسائل کی فری ہوم ڈلیوری صوبہ بھر میں سروس شروع

    ڈومیسائل کی فری ہوم ڈلیوری صوبہ بھر میں سروس شروع

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) صوبہ بھر میں ڈومیسائل کی فری ہوم ڈلیوری سروس کا آغاز کیا جارہا ہے جہاں پر ڈومیسائل تیار کرکے 72گھنٹے کے اندر متعلقہ سائل کے پتے پر روانہ کیا جائے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر)

گا اس اقدام کا مقصد ڈومیسائل کے حصول کیلئے درخواست گزاروں کے وقت کی بچت کو یقینی بنانا ہے تاہم ڈومیسائل فری ہوم ڈلیوری سروس کیلئے ای خدمت مرکز اب تک ایک کروڑ کے لگ بھگ ڈومیسائل جاری کرچکے ہیں اب ان ڈومیسائل کو صارف کے پتے پر روانہ کرنے کیلئے اقدامات کئے جائینگے۔

سروس

مزید : ملتان صفحہ آخر