وقاص خان سپرد خاک کردیئے گئے

وقاص خان سپرد خاک کردیئے گئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس لکی مروت کے جنرل سیکرٹری شریف اللہ زرگر کا کزن اورمقامی صحافی رفیع اللہ خان کا بھانجاوقاص ولدالیاس خان زرگرجوگزشتہ روزانتقال کرگئے تھے،مرحوم کی نمازجنازہ ڈھیری قبرستان نورنگ میں اداکی گئی جس میں صحافی برادری سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعداد میں شرکت کی۔واضح رہے کہ مرحوم کی رسم قل آج بروزسنیچران کے رہائش گاہ میں اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر