عثمان کی والدہ انتقال کرگئیں

  عثمان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ مینا بازار کے عثمان جنرل سٹور کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ الحاج شا ہ وزیر خان کی زوجہ عمرا ن زرگر، امجد علی دکاندار اورغلام نبی پر اپرٹی ڈیلر کی والدہ تھیں۔ نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔