حاجی فضل معبود کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

  حاجی فضل معبود کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں

  



مردان (بیورورپورٹ) آل ٹیچر ایسوسی ایشن کے سابق صدر حاجی فضل معبود کی اہلیہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں انہیں جمعہ کے روز آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ عبدالولی خان یونیورسٹی ایمپلائز یونین کے صدر اجمل مایار اورمفتی الیاس کی والدہ اور نعمان خان ایڈووکیٹ تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر