مردان،30 سالہ شخص کی نعش برآمد،مقدمہ درج،تفتیش شروع

مردان،30 سالہ شخص کی نعش برآمد،مقدمہ درج،تفتیش شروع

  



مردان (بیورورپورٹ) تھانہ طورو کی حدودمیں 30سالہ شخص کی قتل شدہ لاش برآمد،وجہ قتل او رملزمان معلوم نہ ہوسکے پولیس کے مطابق کوتر پان کے 30سالہ رہائشی محمد ریاض ولد وخت الدین کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد اس کی لاش رشکئی کے قریب موٹروے پل کے نیچے پھینک کر فرارہوگئے پولیس نے مقتول کے والد کے بیان پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر