نوشہرہ،زڑہ میانہ میں مکان کی چھت منہدم،بچے سمیت دادی جاں بحق

  نوشہرہ،زڑہ میانہ میں مکان کی چھت منہدم،بچے سمیت دادی جاں بحق

  



نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ کے علاقہ زڑہ میانہ میں مکان کی چھت منہدم ہونے سے بچے سمیت دادی ملبے تلے دب کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے زڑہ میانہ میں گذشتہ روز ہونے والی بارش سے بوسید مکان کی چھت پر پانی جمع ہو گیا جس کے نتیجے میں چھت منہدم ہوگئی اور گھر میں موجود مکان کے مالک صابر کا کمسن بیٹا اور والدہ ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے ہیں اہل محلہ نے فوری طور پر ملبہ صاف کرتے ہوئے لاشوں کو نکالا تاہم دونوں نواسہ اور دادی جاں بحق ہو گئے تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر