الحمرا ہال IIمیں نیا سٹیج ڈرامہ ”چن ورگی“ شروع

  الحمرا ہال IIمیں نیا سٹیج ڈرامہ ”چن ورگی“ شروع

  



لاہور(فلم رپورٹر)سٹیج ڈرامہ ”چن ورگی“ الحمرا ہال IIمیں نیا سٹیج ڈرامہ ”چن ورگی“ شروع ہوگیا جس کی کاسٹ میں ستارہ بیگ، چاہت شیخ، صباء چوہدری، ماہی خان، نگینہ بھٹی افروز خان،چاند برال،نعیم شوکی، بابر لاہوریا، راجہ جی، صابر گاگا، غفار لہری، ارشد ملک، فیصل محمود اور آصف راہی شامل ہیں۔سٹیج ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹرافروز خان جبکہ پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں۔

مزید : کلچر