’ہائر ایجوکیشن کے تحقیق و ترقی کے نئے فریم ورک‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب

  ’ہائر ایجوکیشن کے تحقیق و ترقی کے نئے فریم ورک‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن (اورک) کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ’ہائر ایجوکیشن کے تحقیق و ترقی کے نئے فریم ورک‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب آج صبح9بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگی۔

اس موقع پر پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر اور ڈائریکٹر اورک شرکت کریں گے۔