نئے جج نہ تعینات کرنے پر وکلا ء  کی دوسرے روز بھی ہڑتال

 نئے جج نہ تعینات کرنے پر وکلا ء  کی دوسرے روز بھی ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری میں رخصت پر جانے والے اور تبدیل ہونے والے ججوں کی جگہ نئے جج نہ لگانے پر کینٹ کچہری کے وکلا ء کی دوسرے روز بھی ہڑتال،کینٹ کورٹ کے نائب صدر رانا منظور احمد کا کہنا ہے کہ اگر جج نہ تعینات کئے گئے تو وکلا جلوس نکالیں گئے اور تالا بندی کی جائے گی،یادرہے کہ ایک روز قبل بھی وکلاء نے ہڑتال کی تھی اور ججوں کی تعیناتی کا مطالبہ کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -