صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زیر سے محروم

   صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زیر ...

  



لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے،زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطا بق لیا قت آ با د میں مبشر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ60ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیو ر ات ودیگر سا ما ن،لو ئر ما ل میں اعجا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ25ہز ار روپے، مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،مز نگ میں اشفا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ80ہزار روپے کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن،شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں جمیل کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 55ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن،منا واں میں طا رق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ڈیفنس اے میں بشیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ملت پا ر ک،ہڈ یا رہ،شفیق آ با د سے گاڑیاں اورشا ہد رہ ٹا ؤ ن،اقبا ل ٹا ؤ ن،نو اب ٹا ؤ ن،مصر ی شا ہ،شفیق آ با د،شا ہد رہ،شا لیما ر،با ٹا پو ر،گلشن اقبا ل اورمز نگ سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

ئی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : علاقائی