پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے عنبرین گل دخترمرزا سلطان احمدکومالیکیولر بائیولوجی،عمارہ احدولد عبد الاحدخان کومالیکیولر بائیولوجی،خدیجہ عالیہ دختر آصف حسین کومالیکیولر بائیولوجی،مہوش اعجاز دختر صوفی اعجاز احمد کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس اورنوید احمد نور ولد محمد نوازکوہائی انرجی فزکس کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔