فیروزوالہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

  فیروزوالہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

  



فیروزوالہ (نامہ نگار )میونسپل کار پوریشن تحصیل فیروزوالہ کے عملے نے نین سکھ، السعید چوک اور سگیاں چوک پر ناجائز تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے غیر قانونی تجاوزات ہٹادئے۔ اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ و ایڈ منسٹریٹر سیدہ تہنیت بخاری کی ہدایت پر چیف آفیسر فیروزوالہ میاں محمد منشا نے عملے اور بھاری مشینری کے ہمراہ ان علاقوں میں پانچ گھنٹے آپریشن کر کے سڑکوں کے دونوں کناروں پر قائم غیرقانونی تجاوزات ہٹا دیا 

مزید : میٹروپولیٹن 1