ضلعی افسران کے سبزی و پھل منڈیوں کے دورے،قیمتوں کاجائزہ لیا

ضلعی افسران کے سبزی و پھل منڈیوں کے دورے،قیمتوں کاجائزہ لیا

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے ملتان روڈ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ کیا سبزیوں و پھلوں کی نیلامی کے عمل کو مانیٹرکیا۔ اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے فروٹ و سبزی منڈی کاچھا کا دورہ کیا۔اے سی کینٹ عفت خان نے جوڑے پل اور صدر بازار شکایات کیمپ کا دورہ کیا،اے سی ماڈل ٹاؤن نے پیاز کی نیلامی کے عمل کو چیک کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1