اسلام آباد میں سی ڈی سی آج شروع ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد میں سی ڈی سی آج شروع ہو گی،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش کی سربراہی میں کمیٹی پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کے خلاف سماعت کرے گی،کل بھی سماعت ہو گی، کمپنیوں کو اطلاع کے سرکلر جاری کر دئیے گئے ہیں۔
سی ڈی سی