لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سدرن کور کی کمانڈ سے ریٹائر ہوئے ہیں۔ ان کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کی سمری منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے جسے آئندہ اجلاس میں منظور کر لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ان کی تعیناتی چار سال کے لیے ہوگی۔
 
عاصم سلیم باجوہ 

مزید :

صفحہ اول -