صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل  زبیر محمود حیات کی الوداعی ملاقات 

 صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل  زبیر محمود حیات کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الوداعی ملاقات کی۔صدر مملکت نے ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا، صدرمملکت نے ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
 صدر مملکت 

مزید :

صفحہ اول -