موڈی اور فنچ کے وفود کا پاکستان کا دورہ، وزارت خزانہ کے حکام سے ریٹنگ سے متعلق امور پر گفتگو 

   موڈی اور فنچ کے وفود کا پاکستان کا دورہ، وزارت خزانہ کے حکام سے ریٹنگ سے ...

  



 اسلام آباد (این این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسیوں موڈی اور فنچ کے وفود نے پاکستان کا دورہ کیا،وزارت خزانہ حکام سے اقتصادی ریٹنگ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ میں کہاگیا کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیز نئی اقتصادی ریٹنگ پر کام کر رہی ہیں۔فنچ نے گزشتہ سال پاکستان کی ریٹنگ بی نیگیٹو سے بی پازیٹو کی۔وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز نے 2018-19 یں بی تھری نیگیٹو ریٹنگ برقرار رکھی تھی۔

موڈی 

مزید : صفحہ اول