سندھ اسمبلی: چیئرٹی رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن بل منظور

  سندھ اسمبلی: چیئرٹی رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن بل منظور

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران جمعہ کوایوان نے سندھ چیئرٹی رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن بل 2019 متفقہ طور منظور کرلیا۔صوبائی وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے بل پیش کیا تھا۔اس سے قبل قائمہ کمیٹی نے سندھ چیئرٹی رجسٹریشن ریگولیشن بل پر رپورٹ پیش کی گئی۔ بعدازاں سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر