منظر امام کے قتل کیس میں سزا کیخلاف مجرم کی اپیل منظور

  منظر امام کے قتل کیس میں سزا کیخلاف مجرم کی اپیل منظور

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیوایم پی اے منظر امام کے قتل کیس میں سزا کیخلاف مجرم کی اپیل منظور کرلی۔جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایم کیوایم ایم پی اے منظر امام قتل کے مقدمے میں مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم محمد عاشق کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ پراسیکیوشن ملزم کی سزا برقرار رکھنے کے لئے شواہد پیش کرنے میں ناکام رہی۔ پولیس کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ملزم کو منظر امام سمیت

مزید : صفحہ آخر