آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے پی ایس ایل 2020 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرادی

آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے پی ایس ایل 2020 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرادی
آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے پی ایس ایل 2020 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرادی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے پی ایس ایل 2020 میں شرکت کیلئے رجسٹریشن کرادی ،شین واٹسن،مچل میکلنگن،نکولس پوران پلاٹینم کیٹگری میں شامل جبکہ انگلینڈ کے اسٹیفن فن نے گولڈکیٹگری ی کیلئے رجسٹریشن کرائی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 2020 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 6دسمبرکوہوگی ،پی ایس ایل 2020 کیلئے رجسٹریشن ونڈو 21 نومبرکوبندہوگئی۔

مزید : کھیل