چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے ،سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس ہوگا،اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئرترین جج جسٹس گلزاراحمدبھی شریک ہیں،اجلاس میں چاروں صوبوں ،آزادکشمیر اور گلگت کے آئی جیز بھی شرکت کریں گے ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آئی جی آفس کا دورہ کریں گے ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور