قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا ذمہ داروں کوکٹہرے میں لانے کا مطالبہ

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا ذمہ ...
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا ذمہ داروں کوکٹہرے میں لانے کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ناروے کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، پاکستان نے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیاہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کے شدید تحفظات سے آگاہ کیاگیا ۔
ترجمان نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ۔ آزادی اظہارکے نا م پرایسے اقدامات کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔پاکستان مطالبہ کرتاہے کہ ناروے اس واقعہ کے ذمہ داروں کے انصاف کے کٹہرے میں لائے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -