ہزارہ یونیورسٹی نے ایم اے، ایم ایس سی کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی 

   ہزارہ یونیورسٹی نے ایم اے، ایم ایس سی کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایبٹ آباد (.ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایک طرف ہزارہ یونیورسٹی نے ایم اے، ایم ایس سی کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ھے۔ جبکہ دوسری طرف ملک میں کرونا کے کیسزز میں اضافہ ھو رہا ھے۔ امتحانات دسمبر کے پہلے ہفتے میں شروع کیے جا رہیے ھیں۔ دیگر یونیورسٹیزز نیآن لائن کلاسز شرع کر دیں ھیں۔ جب کہ ہزارہ یونیورسٹی امتحانات لینے کا شیڈول جاری کر دیا۔ جس سے طلبہ و طلبات میں خوف پھیل گیا کیونکہ ان امتحانات میں طلبہ و طلبات بڑی تعداد پرائیویٹ طور پر پیپر دے رہے ہیں۔ جو اس وقت تک کرونا جیسی موزی مرض سے محفوظ تھے;ان طلباء و طالبات میں آرمی کے افسران کی بڑی تعداد بھی ہوتی ھے۔ امتحانی ہال سے کرونا وائرس آرمی کے افسران کو بھی منتقل ہو سکتا ھے۔ کیونکہ،ہزارہ یونیورسٹی پرانی یونیورسٹی ھے۔ اس کے امتحانی سنٹر پورے ھزارہ ڈویژن میں ہوتے ہیں اور دہی علاقوں سے طلبا پیپر دینے ایبٹ آباد،مانسھرہ کوھستان توغر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر کا رخ کرتے ہیں جس سے کاورنا وائرس دہی علاقوں میں بھی پھیل سکتا ھے۔ حکومت نے تمام سکولوں کو سردیوں کی جلد چھٹیاں دینے کی سفارش بھی کر دی۔ طلبہ و طلبات نے گورنر خیبر پختونخواہ سے مطالبہ کیا امتحانات کو online کیا جائے یا پھر home based Assignmentsطرز پر امتحانات کا انعقاد کیا جائے تاکہ کرونا جیسی پیھلنے رک سکے۔