راچڈیل کے کونسلر فیصل رانا کو لیبر آرمڈ فوسز چیمپینز نیٹ ورک کا رکن مقرر کردیا گیا 

راچڈیل کے کونسلر فیصل رانا کو لیبر آرمڈ فوسز چیمپینز نیٹ ورک کا رکن مقرر ...
راچڈیل کے کونسلر فیصل رانا کو لیبر آرمڈ فوسز چیمپینز نیٹ ورک کا رکن مقرر کردیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیڈز(راجہ ارشد)راچڈیل کے کونسلر فیصل رانا کو لیبر آرمڈ فوسز چیمپینز نیٹ ورک کا رکن مقرر کردیا گیا ۔جان ہیلی رکن پارلیمنٹ و شیڈو ڈیفنس سیکریٹری کی طرف سے راچڈیل کے کونسلر فیصل رانا کو لیبر کے آرمڈ فورسز چیمپینز نیٹ ورک میں خدمات انجام دینے کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اسے ایک اعزاز سمجھتے ہیں اور وہ اپنی مسلح افواج ، فورسز اہل خانہ اور سابق فوجیوں کی بھرپور خدمت و عزت کرتے ہیں۔

مزید :

برطانیہ -