وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ،اہم فیصلے متوقع

وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ،اہم فیصلے متوقع
وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ،اہم فیصلے متوقع

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔جیو نیوزکے مطابق قومی رابطہ کمیٹی میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اجلاس میں کورونا کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کی حتمی منظوری دے گی جبکہ سمارٹ لاک ڈاو¿ن سمیت کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں این سی او سی، وزارت صحت و تعلیم کے حکام شریک ہوں گے۔

مزید :

قومی -