گلگشت،دکان کو ڈی سیل کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج

Nov 23, 2024

ملتان(خصو صی  ر پورٹر) گلگشت پولیس نے سیل کو ڈی سیل کرکے (بقیہ نمبر54صفحہ7پر)

کام جاری رکھنے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کو سرکاری ملازم خالد نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ٹیم کے ہمراہ ڈبل چیز بلڈنگ کو سیل کیا دوبارہ چیک کرنے پہنچے تو ملزمان عمر اور سلمان نے سرکاری سیل کو توڑ کر کام شروع کردیا پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں