راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) راجن پور کے شہری عبدالمجید نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کو درخواست گذاری جس میں الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ سب انجینئر ، انجینئر سمیت ضلع کونسل کے ملازمین اور آفیسران نے ضلع کونسل کے بجٹ میں لوٹ مار شروع کر دی (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)
ہے صرف ایک ماہ میں ٹریکٹر، گاڑیوں کے تیل کی مد میں 50 لاکھ صفائی کے نام پر 3 لاکھ روپے دیگر اخراجات کی مد میں 10 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے، اس بہتی گنگا میں ریٹائرڈ ملازمین بھی ہاتھ دھو نے لگے ہیں۔