خیبرپختونخواہ میں امراض گردہ کے ہسپتال میں توسیع کی منظوری

خیبرپختونخواہ میں امراض گردہ کے ہسپتال میں توسیع کی منظوری
خیبرپختونخواہ میں امراض گردہ کے ہسپتال میں توسیع کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزکی توسیع کیلئے 206 ملین روپے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق پانچ سال قبل قائم ہونے والے اس ہسپتال میں مریضوں کی تعدادمیں اضافے اورمرکز کو جدیدضروریات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اس میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق مرکزکی توسیع پر206 ملین روپے کی لاگت آئے گی جس میں 80ملین روپے ہیلتھ سیکٹرکی گرانٹ سے فراہم کئے جائیں گے۔

مزید :

تعلیم و صحت -