عیدگاہ تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

عیدگاہ تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
عیدگاہ تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عیدگاہ تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے جس کی لاش ہسپتال منتقل کی جارہی ہے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق ابتدائی طورپر مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید : کراچی