لکی مروت کے سکول میں بم دھماکہ،ایک شخص زخمی

لکی مروت کے سکول میں بم دھماکہ،ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک) سکول کے اندر نصب بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیاجبکہ دوسرے بم کو ناکارہ بنادیاگیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق سکول کو تباہ کرنے کے لیے سکول کے اندراور عمارت کی دیواد کیساتھ دوبم نصب کیے گئے تھے جن میں سے سکول کے اندر نصب بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیاجسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ دوسرا بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔

مزید :

لکی مروت -