صادق اور امین ہوں ۔۔ ۔ رحمان ملک نے دوہری شہریت کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی

صادق اور امین ہوں ۔۔ ۔ رحمان ملک نے دوہری شہریت کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ...
صادق اور امین ہوں ۔۔ ۔ رحمان ملک نے دوہری شہریت کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے دوہری شہریت کیس پر نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے جس میں اُنہوں نے موقف اختیار کیاہے کہ تنخواہیں اور مراعات واپس لینے کا حکم غیر قانونی ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ کی طرف سے دوہر ی شہریت کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ عدالت نے رحمان ملک کو سنے بغیر صادق اور امین نہ رہنے کافیصلہ سنایا، جو آئین کی خلاف ورزی ہے ۔رحمان ملک نے کہاکہ مفرور ملزم کی درخواست پر اُنہوں نے سینیٹر کی نشست سے استعفیٰ دیاجس کے بعد عدالت کو درخواست پر کارروائی نہیں کرنی چاہیے تھی ۔

مزید :

اسلام آباد -