اسلام آبادمیں سہالہ پولیس کی کارروائی ، 35مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آبادمیں سہالہ پولیس کی کارروائی ، 35مشتبہ افراد گرفتار
اسلام آبادمیں سہالہ پولیس کی کارروائی ، 35مشتبہ افراد گرفتار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سہالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 35مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیاہے ۔پولیس ترجمان کے مطابق سہالہ پولیس نے کھنہ ، سہالابازار اورسہالہ ٹاﺅن کے علاقوں میںکارروائی کرتے ہوئے گرفتار یاں عمل میں لائیں اور گرفتار افراد سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے ۔

مزید : اسلام آباد