پنجاب یونیورسٹی ایل ایل بی کے امتحانات کا آغاز

پنجاب یونیورسٹی ایل ایل بی کے امتحانات کا آغاز

لاہور (اےجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام ایل ایل بی، پارٹ۔I، ضمنی 2012ءامتحان20 نومبر2012ئ، پارٹ۔II امتحان 21 نومبر2012ءسے جبکہ پارٹ۔III امتحان22 نومبر 2012ءسے شروع ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1