جی پی اوچوک میں خودکش دھماکہ کیس کی سماعت30 اکتوبر کو ہوگی

جی پی اوچوک میں خودکش دھماکہ کیس کی سماعت30 اکتوبر کو ہوگی

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی پی او چوک میں ہونے والے خودکش دھماکہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ فاضل عدالت نے آئندہ سماعت پر اس کیس میں فریقین کے وکلاءکو حتمی بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔ فاضل عدالت میں انارکلی پولیس نے کیس کا چالان پیش کررکھا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1